اس نے آسمان اور زمین حق بنائے رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے (ف۱۲) اور اس نے سور ج اور چاند کو کام میں لگایا ہر ایک ایک ٹھہرائی میعاد کے لئے چلتا ہے (ف۱۳) سنتا ہے وہی صاحب عزّت بخشنے والا ہے
سورۃ الزمر، آیۃ نمبر ۵
Hadith / حدیث پاک
شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختارباِذنِ پرورد�
شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختارباِذنِ پروردْگار عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''اے ابنِ خطاب! جاؤ۔'' اور ایک روایت میں ہے :''اے عمر! اٹھو اور جاکر لوگو ں میں اس بات کا اعلان کردو کہ جنت میں صرف مومن ہی داخل ہوں گے۔''