بیشک اللّٰہ جانتا ہے تمہارے ان کو جو اوروں کو جہاد سے روکتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں ہماری طرف چلے آؤ (ف۴۵) اور لڑائی میں نہیں آتے مگر تھوڑے (ف۴۶)
سورۃ الاحزاب، آیۃ نمبر ۱۸
Hadith / حدیث پاک
سرکارمدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد
سرکارمدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: 'قیامت کے دن ہر خائن کے لئے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا :'سن لو! یہ فلاں بن فلاں کی خیانت ہے۔
(صحیح مسلم، کتاب الجہاد، باب تحریم الغدر،الحدیث:۴۵۳،ص۹۸۶)