You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > ISLAMISCHE SITE ISLAMISCHE SITE |
Description | |
اکثر عوام نماز کے خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھا کر یا زبان سے دعا مانگتے ہیں اس مسئلہ میں علماء کا اختلاف ہے کہ دعا دل میں مانگی جاۓ یا زبان سے یا ہاتھ اٹھا کر مانگی جاۓ۔ صحیح یہ ہے کہ یہ دعا دل میں اور بغیر ہاتھ اٹھا کر مانگی جاۓ۔.......... زیر نظر رسالہ میں اس مسئلہ کی صحیح تحقیق اور وضاحت صاحب تصنیف کثیرہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی رحمۃ اللہ علیہ نے امام اہلسنت عاشق ماہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فتاوی رضویہ اور دیگر فقہاء کرام کی کتابوں سے کی ہے۔ امید ہے کہ یہ تحریر عوام و خواص دونوں کیلیۓ یکساں مفید ہوگی۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کو حق پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ آمین۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Books Of Fiqh (Jurisprudence) فقہ > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 8624 |
Downloads | 932 |