You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Khoon Ke Aansoo خون کے آنسو |
Description | |
بد مذہب اپنے مقتداء اسماعیل دہلوی کو بڑے مکر و فریب کے ساتھ ہیرو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر تے رہتے ہیں حالانکہ یہ وہ خبیث شخص ہے جس نے نا صرف جہاد کی آڑ میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی بلکہ شان الوہیت و سان نبوت کی تنقیص کا بھی بیڑا اٹھایا اور اللہ و رسول کی گستاخیوں سے اپنا نامہ اعمال سیاہ کیا....... اور جنہوں نے حق کی خاطر اپنا تن من دھن سب قربان کر دیا جن کو زمانہ مجاہد جنگ آزادی کے نام سے جانتا ہے یعنی امام فضل حق خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ کو گمنامی کے پردے میں چھپانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے ۔ زیر نظر کتاب "حون کے آنسو" میں مصنف نے اسماعیلی نام نہاد تحریک اور حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک جہاد کے موازنہ کے لیے قلم اٹھایا ہے ۔ مصنف فرماتے ہیں کہ " میں نے اس کتاب میں اس امر کا اہتمام و التزام فرمایا ہے کہ کسی سنی مکتبہ فکر کی کوئی بھی کتاب حوالہ میں نہ پیش کی جاۓتا کہ کسی عبارت کو یہ کہ کر مجروح نہ کر دیا جاۓ یہ تو سنی حضرات کا ہم پر افتراء ہے چونکہ علماء اہلسنت کی کتابوں کے ساتھ عمومی طور پر یہی معاندانہ اور غیر سنجیدہ روش اختیار کی جاتی ہے اس لیے چار و ناچار مجھے نئی راہ اختیار کرنا پڑی ۔گویا یہ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں دیوبندیت و وہابیت کے صحیح خدو خال نظر آئیں گےاس لیے میں یہ کہنے میں حق بجانب ہو، ___________ انہیں کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے رات ان کی ..................... انہیں کےمطلب کی کہہ رہا ہوں زبان میری ہے بات ان کی ___________________ "خون کے آنسو" پہلی نوعیت کی کتاب ہو گی جس کی کسی عبارت پر حضرات دیوبند یہ کہہ کر دامن کشاں نہ گزر سکیں گےکہ یہ تو غیروں کے گھر کی بات ہے ، اس میں جو کچھ ہے انہیں کے گھر کا ہے۔۔۔ |
|
Author | Allama Mushtaq Ahmad Nizami Mushtaq Ahmad Nizami علامہ مشتاق احمد نظامی |
Language | Urduاردو |
Categories | > False Sects خوارج > Deobandi Religion دیوبندی مذہب |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 7698 |
Downloads | 1380 |