You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > ISLAMISCHE SITE ISLAMISCHE SITE |
Description | |
آج کا انسان دنیا داری ، خواہشات نفسانی ، اور مادہ پرستی میں ایسا گرفتار ہو گيا ہے کہ اس نے اپنی محبت کا قبلہ اپنے محبوب حقیقی سے پھیر کر دنیا اور اہل دنیا کی طرف درست کر لیا ہے ، ایسے حالات میں ضروری ہے کہ ایک بار پھر اس تاریک سینے میں اس محبوب کی شمع محبت فروزاں کرنے کی کوششيں کی جاۓ "بھٹکے ہوے آہو " کو سوۓ حرم لے چلنے کی ذمہ داری ماضی میں بھی خانقاہوں نے بہ حسن و خوبی انجام دی ہے آور آج بھی یہ کام خانقاہوں کے ذریغے احسن طریقے سے انجام پا سکتا ہے بہ شرطے کہ ارباب خانقاہ اپنی اس ذمہ داری کا احساس کرتے ہوے خود کو اس عظیم اور اہم منصب کے لیے تیار کریں ۔ بفضلہ تعالی خدام قانقاہ قادریہ کو اپنی اس ذمہ داری کا احساس ہے جس کے نتیجے میں خانقاہ قادریہ تحریر ، و تقریر ، درس و تدریس اور نشرو اشاعت کے اپنے مختلف وسائل کے ساتھ اس میدان میں سرگرم عمل ہے ، زیر نظر کتاب کا ترجمہ اور اشاعت خانقاہ قادریہ بدایوں کی جانب سے کی جانے والی انہیں مخلصانہ کوششوں کا ایک حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔امید ہے کتاب عوام و خواص دونوں کے لیے مفید ثابت ہو گي۔ اس کے ذریعے سے محبت حقیقی کے چراغ روشن ہوں گے۔ |
|
Author | Allama Al Shaykh Haazim Naif Abu Ghazala Haazim Naif Abu Ghazala علامہ الشیخ حازم نایف ابو غزالہ |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Tauheed o Shirk توحید و شرک |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 6701 |
Downloads | 527 |