We are updating NafseIslam, so you might experience some issues. We are sorry for the incovenience caused.
New Feature Advanced Book Search Has Been Added Click Here To See. You can see later from Main Menu
It may be a 1 day + or - on some places due to the Moon sight.
| Today is : " || 07-02-2023"
- Join / Like Us On Facebook
حضرتِ سیِّدُنا انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''اَلْفِتْنَۃُ نَائِمَۃٌ لَّعَنَ اللہُ مَنْ اَیْقَظَھَا یعنی فتنہ سورہا ہے ،اس کے جگانے والے پر اﷲعَزَّوَجَلَّ کی لعنت۔ | (الجامع الصغیر، الحدیث ۵۹۷۵، ص۳۷۰)
اور ان (ف۳۸) میں سے بعض تمہارے ارشاد سنتے ہیں (ف۳۹) یہاں تک کہ جب تمہارے پاس سے نکل کر جائیں (ف۴۰) علم والوں سے کہتے ہیں (ف۴۱) ابھی انہوں نے کیا فرمایا (ف۴۲) یہ ہیں وہ جن کے دلوں پر اللّٰہ نے مُہر کردی (ف۴۳) اور اپنی خواہشوں کے تابع ہوئے (ف۴۴) | سورۃ محمد، آیۃ نمبر ۱۶