سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ شرع متین در ایں مسائل کہ:
۱ زید کہتا ہے کے اس کے پیر صاحب ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے ہیں اور ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پیر صاحب کے بعد ہے
۲ زید کہتا ہے کہ اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ ان کے خاندان میں کوئی بھی ان کے پیر صاحب سے بڑا نہیں ہے،
ان صورتوں میں زید پر کیا حکم لگے گا اور اسے کس طرح سمجھایا جائے اور زید کے بڑوں سے رابطہ کیا تو انھوں نے بھی زید کی تائید کی کہ زید جو کہہ رہا ہے صحیح کہہ رہا ہے درایں صورت زید کے بڑوں پر کیا حکم ہے اور انھیں ان الفاظ کی ادائیگی سے کیسے روکا جائے؟ بینوا توجروا
امیدِ قوی ہے کہ بہت جلد تحریری جواب کی اسکینڈ کاپی اس فقیر کو ارسال فرمائیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا