سوال : عورت اپنے شوہر سےکہتی ہے کہ مجھے کچھ نہ کہو کیونکہ میرے سر پر بزرگ کا ہاتھ ہے اور عورت نماز کی پابند بھی اور قضا کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتی اور ٹی وی ڈرامے اور فلموں کا بھی شوق ہے ،شوہر کہتا ہے یہ ہونہیں سکتا کیونکہ وہ حضر ت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا حوالہ دیتا ہے کہ جس مفہوم ہے کہ آپ فرمایا کرتے تھے اگر کوئی شخص ہوا میں اُڑے یا پانی پر چلے اور شریعت کے منافی کام کرے تو وہ استداراج ہے۔ اسی لئے شوہر کہتا ہے منافی شریعت پر عمل کرنے والے پر بزرگ کا ہاتھ نہیں ہوسکتا کوئی شیطان وغیرہ ہی ہوسکتاہے۔ اس سلسلے میں کیا حکم ہے۔