حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:میں نے تم لوگوں کو قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا(اب میں تمہیں اجازت دیتا ہوں کہ)ان کی زیارت کرو۔ | (صحیح مسلم ،کتاب الجنائز،باب استئذان النبی ربّہ فی ...الخ، الحدیث ۱۰۶،ص۴۸۶)
وہ جو تم میں اپنی بیبیوں کو اپنی ماں کی جگہ کہہ بیٹھتے ہیں (ف۳) وہ ان کی مائیں نہیں (ف۴) ان کی مائیں تو وہی ہیں جن سے وہ پیدا ہیں (ف۵) اور وہ بیشک بُری اور نِری جھوٹ بات کہتے ہیں (ف۶) اور بیشک اللّٰہ ضرور معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے | سورۃ المجادلۃ، آیۃ نمبر ۲
New Feature Hijri Months Information Service Has Been Added Click Here To See. You can see later from Main Menu *Specials*
New Feature Books By Alphabetical Order has been added. Click Here To See. You can see later from Main Menu.