You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Tabarukat Mein Shifaa تبرکات میں شفاء |
Description | |
یہ مبارک رسالہ اس بات کے ثبوت میں ہے کہ انبیاء و اولیاء بالخصوص حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس تبرکات بہت با برکت ہیں اور اللہ عزوجل ان تبرکات کی برکت سے بیماریاں دور فرما دیتا ہے ، حاجتیں پوری فرما دیتا ، مشکل کام آسان بنا دیتا ہے ۔ نیز انبیاء و الیاء سے جو شے منسوب ہو جاۓ اللہ عزجل ان اشیاء کو قابل تعظیم اور بابرکت بنا دیتا ہے ۔۔ ساری بات نسبت کی ہے اجھوں کی نسبت اچھا بنا دیتی ہے ۔۔۔ اس رسالے سے ان شاءاللہ دل نور ایمان کی برکتیں لوٹے گا ، قارئین سے درخوست ہے کہ اس رسالے کا ضرور ضرور مطالعہ فرمائیں اور عظمت محبوب رب اکبر سے اپنے دل چمکائیں ۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Tabarrukaat تبرکات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 12555 |
Downloads | 1320 |