You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Sheikhul Islam Qammarul Deen Siyaalve Ki Ullema Deoband Par Fatwae Kufr Ki Tasdeeq شیخ الاسلام خواجہ محمد قمرالدین سیالوی کی طرف سے فتوی کفر پر تقریظ و تائید |
Description | |
کچھ عرصہ پہلے سرگودھا سے ایک پمفلٹ شائع ہوا جس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ شیخ الاسلام حضرت خواجہ محمد قمرالدین سیالوی قدس سرہ ، مولوی قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند اور مصنف "تحذیرالناس " کے مداح و معتقد ہیں اور یہ کہ "تحذیرالناس" میں عقیدۂ ختم نبوت کا انکار کرنے پر انہیں نانوتوی صاحب پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ یہی مضمون ماہنامہ "الرشید" دیوبند نمبر میں شائع کیا گیا ، حالانکہ یہ سفید جھوٹ تھا۔ زیر نظر پمفلٹ میں شیخ الاسلام حضرت خواجہ محمد قمرالدین سیالوی قدس سرہ کے مکتوب گرامی کا عکس پیش کر رہے ہیں جس میں انہوں نے دیوبندیوں کی فریب کاری کا پردہ چاک فرمایا ہے ۔ |
|
Author | Qamar ud Din Sayalvi Qamar ud Din Sayalvi شیخ الاسلام خواجہ محمد قمرالدین سیالوی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Fatawa (Verdicts) فتاویٰ > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10205 |
Downloads | 917 |