You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Salat o Salam Par Aitraz Kyon صلوۃ سلام پر اعتراض کیوں؟ |
Description | |
عشاق کی تو کیا بات ہے وہ تو ہر وقت تصویر محبت بنے رہتے ہیں ۔۔۔۔ ان کا چلنا پھرنا ، اٹھنا بیٹھنا ، سونا جاگنا اپنے محبوب کے عشق میں رنگا ہوتا ہے ، کون سا لمحہ ہے جس میں وہ محبوب کی یاد میں گم نہ ہوں ، ذات میں محمدی رنگ غالب ہوتا ہے تو لب پہ ذکر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔ محب تو چاہتا ہی یہ ہے کہ محبوب کا ذکر ہر جگہ ہو ، اسی دستور پر عمل کرتے ہوے کچھ عشاق نے شاہراہوں پر محبوب کی یاد میں درود و سلام کے کتبے آویزاں کرواۓ ۔۔ مگر دشمنان مصطفی تو ہر جگہ چاہتے ہیں کہ یہ ذکر کم ہو جاۓ تو عادت ابلیسی اپناتے ہوے ان گستاخوں نے ان درودو و سلام کے مقدس کتبوں کو شاہراہوں سے ہٹانے کے لیے تحریر و تقریر سے کام لیا ۔۔ تو اسی ضمن میں ایک عاشق رسول نے"درود و سلام پر اعتراض آخر کیوں؟" نامی کتاب لکھ کر ان گستاخوں کے ناطقے بند کردیے ۔۔ اور ثابت کر دیا کہ عاشقان رسول اپنے محبوب کے خلاف اٹھنے والے ہر فتنے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے اپنے تن من دھن کی بازی لگانے سے بھی نہیں چوکتے۔ قارئین کرام اس کتاب کے مطالعے سے ذکر محبوب کی برکتیں لوٹیں |
|
Author | Ashraf Asif Jalali Dr / Scholor مناظر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات > Salat-o-Salam صلوۃ و سلام |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10064 |
Downloads | 1168 |