You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Majmooa-e-Salwaat ul Rasool - Jild 002 مجموعہ صلوات الرسول جلد 2 |
Description | |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا بہت بڑی عبادت بھی ہے اور سعادت بھی۔اللہ تعالی کی بارگاہ میں تقرب کا ذریعہ و وسیلہ ہے تو بارگاہ رسالت میں حضور و شہود کا بھی۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے رفعت درجات ، محو سیئات اور حصول حسنات کا موجب ہے تو محمد کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے حصول دیدار اور جوابی تسلیمات و دعوات کا اور روز محشر اللہ تعالی کا سایۂ عرش میں راحت و سکون کے حصول کے باعث ہے تو رحمت مجسم کے قرب اور ظل عاطفت کے حصول کا بھی ۔زیر نظر کتاب میں مصنف نے درود و سلام کی اہمیت ، اس کے فضائل و فوائد اور ثمرات و برکات اور نہ پڑھنے کی نحوست اور محرومی پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ |
|
Author | Khwaja Muhammad Abdulrahmanخواجہ محمد عبدالرحمن |
Language | Urduاردو |
Categories | > Birthday of Prophet میلادُ النبی > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Salat-o-Salam صلوۃ و سلام > Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam) محبت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 15390 |
Downloads | 723 |