You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Jamaat-e-Islami Aur Shia Mazhab جماعت اسلامی اور شیعہ مذہب |
Description | |
الحمدللہ ہمارا دین اسلام ہے ہم مسلمان ہیں اور ہمارا مذھب اہلسنت و جماعت ہے ۔ جاننا چاہیۓ کہ دین اسلام میں عقائد جڑ ہیں اور اعمال شاخیں۔ جس طرح درخت کی جڑ کٹ جانے یا خراب ہو جانے سے شاخیں مرجھا کر فنا ہو جاتیں ہیں اسی طرح عقائد کے نہ ہونے یا بگڑ جانے سے اعمال خراب و برباد ہو جاتے ہیں۔اس لیۓ اعمال سے پہلے عقائد کا صحیح و درست ہونا بہت ضروری ہے ۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے جماعت اسلامی کے گندے عقائد سے پردہ اٹھایا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ جماعت اسلامی اور شیعہ مذھب میں سواۓ نام کے اور کوئی چیز مختلف نہیں ۔ |
|
Author | Muhammad Yahya Ansari Ashrafi Yahya Ansari Ashrafi محمد یحیی انصاری اشرفی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Moudoodi مودودی |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10752 |
Downloads | 1427 |