You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Deobandion Ka Iqrare Kufr aur Ghaitul Maamool دیوبندیوں کا اقرار کفر |
Description | |
دیوبندی مکتبہ فکر کی طرف سے علامہ سید احمد برزنجی مفتی مدینہ منورہ کی تصنیف غایۃالمامول شائع کی گئہے جس کے ٹائیٹل پر مصنف کے القاب تین سطروں میں بیان کیے گۓ ہیں۔ اس سے یہ حقیقت بے نقاب ہو جاتی ہے کہ علامہ برزنجی دیوبندیوں کے نزدیک انتہائی مسلم شخصیت ہیں ۔ علامہ برزنجی صاحب نے جہاں مولانا احمد رضا خان خان بریلوی رضی اللہ عنہ اور دیگر علماء عرب و عجم کی موافقت کرتے ہوۓ علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کو کفریہ قرار دیا ہے اور انتہائی اہتمام سے فتوی کفر کی تائید فرمائی ہے وہاں انہوں نے مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے حضور علیہ السلام کے علم کے بارے میں بھی اختلاف کیا ہے ۔ مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی راۓ میں حضور علیہ السلام کا علم تمام ممکنات حتی کہ علوم خمسہ کو بھی محیط کیا ہے ، جبکہ علامہ برزنجی موصوف کی راۓ میں حضور علیہ السلام کا علم شریف اگرچہ تمام ممکنات کو محیط ہے ، مگر علوم خمسہ اس سے خارج ہیں۔ علامہ برزنجی نے اپنی اس راۓ کے اثبات میں رسالہ " غایۃالمامول" لکھا ، جس کے مقدمہ میں انہوں نے اس ساری حقیقت کو واضح فرمایا ہے کہ اگرچہ حضور علیہ السلام کے علم کے مسئلہ پر مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے اختلاف کرتے ہوے یہ رسالہ لکھ رہا ہوں ، مگر علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کے کفر پر دوسرے علماء کی طرح میں بھی متفق ہوں اور آج بھی میرا یہی فتوی ہے۔۔۔۔ فرماتے ہیں "ہم نے اس رسالہ (حسام الحرمین) پر تقریظ و تصدیق لکھ دی، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر ان لوگوں (علماء دیوبند) سے یہ مقالات شنیعہ ثابت ہو جائیں ، تو یہ لوگ کافر اور گمراہ ہیں کیونکہ یہ سب باتیں اجماع امت کے خلاف ہیں" |
|
Author | Muhammad Bin Abdul Rasool Barzanji Muhammad Bin Abdul Rasool Barzanji محمد بن عبدالرسول برزنجی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > False Sects خوارج > Kufriya Akayed-e-Bad Mazhab کفریہ عقائد > Deobandi Religion دیوبندی مذہب |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 11433 |
Downloads | 1098 |