You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Arshiya عرشیہ |
Description | |
بعض نادان اور بخیل الطبع لوگ ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معراج شریف میں عرش تک تشریف لے جانے کا انکار کرتے ہیں ، یہ ان کی عقل کی خرابی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر رسالہ میں مصنف علیہ رحمۃ نے نہ صرف یہ کہ دلائل سے عرش تک جانا ثابت کیا ہے بلکہ منکرین کے اعتراضات کے تفصیلی جوابات دیتے ہوۓ ان کا بھر پور محاسبہ بھی فرمایا ہے ۔ مصنف علیہ رحمۃ کے دلائل نہایت قوی اور ٹھوس ہیں ۔ جابجا حوالہ جات کے اہتمام نے اس رسالہ کو علمی و تحقیقی دنیا میں لا کھڑا کیا ہے یہ رسالہ دیکھنے میں تو اگرچہ اسی (80) صفحات پر مشتمل ہے مگر درحقیقت مصنف نے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے۔ آج کی مصروف دنیا میں وقت کی قلت ہے اس لحاظ سے حجم مناسب ہے اگر اسے مزید پھیلا دیا جاتا تو کئی سو صفحات بنتے ۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Quranic Literature قرآنیات > Ahadees of Prophet Muhammad احادیثِ نبوی > Beliefs - Aqaid عقائد > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Miracles Mojza Karamat معجزات و کرامات > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Sirat-e-Mustafa سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Maujzaat معجزات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 22783 |
Downloads | 1091 |