You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Aadab-e-Murshid E Kamil آداب مرشد کامل |
Description | |
فی زمانہ ایک طرف ناقص اور کامل پیر کا امتیاز مشکل ہے تو دوسری طرف جو کسی مرشد کامل کے دامن سے وابستہ ہیں تو انہیں اپنے مرشد کے ظاہری و باطنی آداب سے آشنائی نہیں ۔ جس کے سبب فیض مرشد کے طالب و تشنگان (یعنی پیاسے ) اپنی سوکھی زبانیں تو دیکھ رہے ہیں مگر آداب مرشد سے بے توجہی جو کہ مرشد کامل کے فیوض و برکات سے سیرابی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس پر توجہ نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حالات میں اس بات کی اشد ضرورت محسوس ہوئی کہ کوئی ایسی تحریر ہو جس سے شریعت کی روشنی میں موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ناقص اور کامل مرشد کی پہچان بھی ہو سکے اور کامل مرشد کے دامن سے وابستگان آداب مرشد سے مطلع ہو کر ناواقفیت کی بنا پر طریقت کی راہ میں ہونے والے ناقابل تصور نقصان سے بھی محفوظ رہ سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حقیقت کو جاننے اور مرشد کامل کے آداب سمجھنے کیلیۓ "آداب مرشد کامل کے مکمل پانچوں حصوں" پر مشتمل اس کتاب میں شریعت و طریقت سے متعلق ضروری معلومات پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ باادب خوش نصیبوں میں شامل ہونے کے طریقہ کار اور شریعت و طریقت کے اسرار جاننے کیلیۓ اس کتاب کو اول تا آخر ضرور پڑھیں گے۔ |
|
Author | ILyas Attar Qadri Amireahlesunnat امیراہلسنت حضرت مولانا محمد الیاس قادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Tasawwuf (Mysticism) تصوّف > Seerat-e-Auwliya سیرت اولیاء > Fazayel-o-Masayel فضائل و مسائل تصوف > Aadab-e-Murshid آداب مرشد |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 12822 |
Downloads | 1713 |