You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
ولیوں کے سردار،شَہنشاہِ بغداد، سرکارغو ثُ الاعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم اپنے مدرَسے (مَد۔رَ۔سے)کے اند ر اجتماع میں بیان فرمارہے تھے کہ
چھت پر سے ایک سانپ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پرگرا۔
سامِعین میں بھگدڑمچ گئی،ہر طر ف خوف وہِراس پھیل گیامگر سرکا رِ بغداد عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْجَوَاداپنی جگہ سے نہ ہلے۔
سانپ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے کپڑوں میں گھس گیااور تمام جسمِ مبارَک سے لپٹتاہو اگِرِیبان شریف سے باہَر نکلا اور گر دن مبارَک پرلپٹ گیا۔
مگر قربان جایئے! میرے مرشد شَہَنشاہِ بغداد عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْجَوَاد پرکہ ذرّہ برابر نہ گھبرائے نہ ہی بیان بند کیا۔
اب سانپ زمین پر آگیا اوردُم پر کھڑا ہوگیا اور کچھ کہہ کر چلاگیا ۔
لوگ جمع ہوگئے اور عرض کرنے لگے:
حضور ! سانپ نے آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے کیا بات کی ؟
ارشاد فرمایا:
سانپ نے کہا:
’’میں نے بَہُت سارے اولیاءُ اللہ رَحِمَہُمُ اللہِ تَعَالٰی کو آزمایا مگر آپ جیسا کسی کو نہیں پایا۔‘‘
=========================
(مُلَخَّص ازبَہجۃُ الاسرارلِلشَّطْنُوفی ص۱۶۸)
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
حُضُورشَہَنشاہِ بغداد سرکارِ غوث ِپاک رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : ایک بار میں جامِعِ مَنصور میں مصرو فِ نَماز تھا کہ وُہی سانپ آگیا اور اُس نے میرے سَجدے کی جگہ پر سر رکھ کرمُنہ کھول دیا!
میں نے اُسے ہٹاکر سَجدہ کیا، مگر وہ میری گردن سے لپٹ گیا پھر وہ میری ایک آستین میں گھس کردو سری آستین سے نکلا ، نَماز مکمَّل کرنے کے بعد جب میں نے سلام پھیراتو وہ غائب ہوگیا۔
دوسرے رو ز جب میں پھر اُسی مسجِد میں داخِل ہوا تو مجھے ایک بڑی بڑی آنکھوں والا آدَمی نظر آیا میں نے اُسے دیکھ کر اندازہ لگالیا کہ یہ شخص انسان نہیں بلکہ کوئی جِنّ ہے ، وہ جِنّ مجھ سے کہنے لگا کہ میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو تنگ کرنے والا وُہی سانپ ہوں ، میں نے سانپ کے رُوپ میں بَہُت سارے اولیاءُ اللہ رَحِمَہُمُ اللہِ تَعَالٰی کو آزمایا ہے مگر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ جیسا کسی کو بھی ثابت قدم نہیں پایا ، پھر وہ جِنّآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے دستِ حق پَرَست پر تائب ہوگیا ۔
============================
(بَہجۃُ الاسرار ص۱۶۹دارالکتب العلمیۃ بیروت)
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.