We are updating NafseIslam, so you might experience some issues. We are sorry for the incovenience caused.
New Feature Advanced Book Search Has Been Added Click Here To See. You can see later from Main Menu
It may be a 1 day + or - on some places due to the Moon sight.
| Today is : " || 28-01-2023"
- Join / Like Us On Facebook
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم: میرے کسی صحابی کو گالی نہ دو اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرے تو وہ ان کے ایک یا نصف مد کو نہیں پہنچے گا۔ | صحیح البخاری - جلد 2، صفحہ 522، حدیث نمبر 3673
اور جب ان کے پاس اللّٰہ کی وہ کتاب (قرآن) آئی جو ان کے ساتھ والی کتاب (توریت) کی تصدیق فرماتی ہے (ف۱۵۰) اور اس سے پہلے اسی نبی کے وسیلہ سے کافروں پر فتح مانگتے تھے (ف۱۵۱) تو جب تشریف لایا ان کے پاس وہ جانا پہچانا اس سے منکر ہو بیٹھے (ف۱۵۲) تو اللّٰہ کی لعنت منکروں پر | سورۃ البقرۃ، آیۃ نمبر ۸۹