سوال : السلام علیکم آپ کی بارگاہ میں عرض ہیکہ صحبت کے وقت اگر میاں اپنی بیوی کی منی ہاتھ سے نکالے تو کیا یہ بھی مشت زنی ہے۔جبکہ عضو کے ذریعےعورت کی منی نکلنے سے پہلے ہی مرد فارغ ہو گیا۔ہو یا عورت کی منی عضو کے ذریعے نہی نکلی تو کی شرعا مرد کو اجازت ہے کہ اپنے ہاتھ سے عورت کی منی نکالے۔محمد مراد ۔