سوال : کیا سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ میں اویسی نسبت بھی ہو تی ہے جس میں اولیاءاللہ کی قبروں سے فیض حاصل کیا جاتا ہے ایسی نسبت جو کسی ظاہری شیخ سے نہیں بلکہ کسی گزرے ہوئے یا کسی دور دراز شیخ سے حاصل ہو اور اس سے ملاقات بھی ثابت نہ ہو، ایسی نسبت کا شرعی حکم کیا ہے-