Book Name: Kya Anbia Karam Apni Kabron Mein Zinda Hain
Author: Allama Muhammad Zaffar Attari
انبیاء کرام علیھم السلام اسی طرح بحیات حقیقی زندہ ہیں جیسے دنیا میں زندہ تھے کھاتے پیتے ہیں جہاں چاہے آتے جاتے ہیں تصدیق وعدۂ الہیہ کے لیۓ ایک آن کو ان پر موت طاری ہوئی پھر بدستور زندہ ہو گۓ ان کی حیات ، حیات شھداء سے بہت ارفع اعلی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہید کا ترقہ تقسیم ہوگا ۔ اس کی بی بی بعد عدت نکاح کر سکتی ہے بخلاف انبیاء کے کہ وہاں یہ جائز نہیں۔ اس کتاب میں مصنف نے اس عقیدہ کے ثبوت پر قرآن کریم احادیث مبارکہ اور بزرگان دین کے حوالہ جات اور آخر میں منکرین کے اکابرین کی کتابوں سے اس کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ امید ہے کہ منکرین عدم تعصب و عناد کا مظاہرہ کر کے اپنے عقیدہ کو درست کرنے کی کوشش کریں گے۔ واللہ یھدی من یشاء الی صراط مستقیم
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Hayat-un-Nabi  -  Aitrazat Ke Jawabat
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3891) Times & Downloaded (1077) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-08-01
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months