Book Name: Aadab-e-Murshid E Kamil
Author: Moulana Muhammad ILyas Attar Qadri
فی زمانہ ایک طرف ناقص اور کامل پیر کا امتیاز مشکل ہے تو دوسری طرف جو کسی مرشد کامل کے دامن سے وابستہ ہیں تو انہیں اپنے مرشد کے ظاہری و باطنی آداب سے آشنائی نہیں ۔ جس کے سبب فیض مرشد کے طالب و تشنگان (یعنی پیاسے ) اپنی سوکھی زبانیں تو دیکھ رہے ہیں مگر آداب مرشد سے بے توجہی جو کہ مرشد کامل کے فیوض و برکات سے سیرابی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس پر توجہ نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حالات میں اس بات کی اشد ضرورت محسوس ہوئی کہ کوئی ایسی تحریر ہو جس سے شریعت کی روشنی میں موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ناقص اور کامل مرشد کی پہچان بھی ہو سکے اور کامل مرشد کے دامن سے وابستگان آداب مرشد سے مطلع ہو کر ناواقفیت کی بنا پر طریقت کی راہ میں ہونے والے ناقابل تصور نقصان سے بھی محفوظ رہ سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حقیقت کو جاننے اور مرشد کامل کے آداب سمجھنے کیلیۓ "آداب مرشد کامل کے مکمل پانچوں حصوں" پر مشتمل اس کتاب میں شریعت و طریقت سے متعلق ضروری معلومات پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ باادب خوش نصیبوں میں شامل ہونے کے طریقہ کار اور شریعت و طریقت کے اسرار جاننے کیلیۓ اس کتاب کو اول تا آخر ضرور پڑھیں گے۔
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Tasawwuf (Mysticism)  -  Seerat-e-Auwliya  -  Fazayel-o-Masayel  -  Aadab-e-Murshid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (4329) Times & Downloaded (1417) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-08-01
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months