Book Name: Mussanaf Abd-ur-Razzaq Per Eitrazat Ka Ilmi Muhasiba
Author: Muhammad Kashif Iqbal Madani
وہابیہ خبیثہ زندیقہ کمالات مصطفی کے منکر ہیں ۔ علوم مصطفی ہوں یا نورانیت آقاۓ کائنات ، فضائل مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اکثر مقامات کو ضعیف و موضوع کہہ کر اپنے عقائد باطلہ کا اظہار کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیوں کی عادت سیہ مشہور ہے کہ جس بات کا جواب نہ آۓ ، اس دلیل کو سرے سے ہی ختم کرنے کی کرتے ہیں۔ اس کی امثلہ موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حسب عادت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کی حدیث جس کو درجنوں نامور محدثین نے مصنف عبدالرزاق کے حوالہ سے نقل کیا۔ حدیث جابر و حدیث نور جسے محدثین کرام نے مستند کتب میں درج فرمایا ، وہابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی و عداوت ظاہر کرتے ہوۓ انکاری ہیں ۔ تمام محدثین کو جھٹلا دیا اور مصنف کے نسخے سے حدیث نکال دی۔ جب علماء اہل سنت کی کاوش سے حقائق سامنے آۓ تو شرمندہ ہونے کی بجاۓ پھر اس میں ہیرا پھیری کی اور لا یعنی کوشش کی ۔ مصنف عبدالرزاق کی ثقہ حدیث نور جسے غیر مقلدین وہابی موضوع کہتے آۓ ہیں ۔ الحمدللہ ! حدیث جابر و حدیث نور کا مفقود جزء جسے وہابیہ ملحدہ موضوع و من گھڑت کہتے ہیں ، محقق اہلسنت حضرت مولانا محمد کاشف اقبال صاحب مدنی رضوی آف شاہ کوٹ نے نادر تحقیق سے حدیث نور کو ثقہ و صحیح ثابت کر کے ادلۂ کثیرہ سے بیت نجدیہ کو بیت عنکبوت سے بھی اھون ثابت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیت کا منہ کالا ہوا ، اہل سنت کا بول بالا ہوا نورانیت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اجالا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ مولانا محمد کاشف صاحب کی یہ تصنیف بہت زبر دست تحقیق ہے۔
Categories : Ahadees of Prophet Muhammad  -  Kutub-e-Ahadees  -  Nooraniyat-e-Mustafa  -  Sirat-e-Mustafa  -  Aitrazat Ke Jawabat  -  Azmat-e-Mustafa
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3186) Times & Downloaded (1047) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2011-01-21
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months