Book Name: Auwliya Karam Ki Nazar Nayaz Karna Kaisa
Author: Allama Mauwlana Syed Shah Hussain Miyan
بد مذہبیت اپنی شاطرانہ چال چلنے میں مصروف ہے اور قرآن پاک کی تفسیر بالراۓ کر کے عوام کو گمراہ کرنے کے در پہ ہے ،آج کل انہوں نے "اولیاء کرام کے نذر کئے ہوئے جانور جو اللہ کے نام پر ذبح کیے جاتے ہیں کو حرام کہنا شروع کر دیا اور جو مسلمان یہ عمل کرتے ہیں ان کو مشرک کہنا شروع کردیا " زیر نظر رسالے میں ثابت کیا گیا ہے کہ اولیاء کرام کے نذر کئے ہوئے جانور حلال ہیں ، اس کا مطالعہ قاری کو ان بدمذہبوں کی فریب کاریوں کا پردہ چاک کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔
Categories : Urs  -  Esaal-e-Sawab  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Conflicted Issues  -  Beliefs - Aqaid  -  Aitrazat Ke Jawabat
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2172) Times & Downloaded (515) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-09-13
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months