Book Name: Aurat Islam Se Pehly
Author: Unknown Author / Writer
تاریخ انسانی کا اگر جائزہ لیا جاے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ جو عورت عالم گیتی پر جانوروں بلکہ جانوروں سے بھی زیادہ بے وقعت و مظلوم تھی اسلام نے اسے ذلت و پستی کے تحت الثریٰ سے اٹھا کر عظمت و بلندی کے بام ثریا پر رونق افروز کر دیا، اور اسے ایسے ایسے حقوق عطا کیے جن کا تصور بھی بعثت نبوی سے قبل ناممکن و معدوم تھا۔ اگر عقل و خرد کو تعصب سے پاک و صاف کر کے دل و دماغ سے اسلامی تعلیمات کا منصفانہ جائزہ لیا جاے تو یہ بات آفتاب نیم روز کی طرح عیاں ہو جائے گی کہ عورت چونکہ تمدن انسانی کا محور و مرکز ہے ، گلشن ارضی کی زینت ہے ، اس لیے اسلام نے با وقار طریقے سے اسے ان تمام معاشرتی حقوق سے نوازہ جن کی وہ مستحق تھی۔ عورت کو جو سر بلندی اسلام نے عطا کی زیر نظر کتاب میں مصنف نے بڑے خوبصورت انداز میں اسے تقابلی جائزے میں بیان فرمایا ہے کہ اسلام سے قبل عورت کا کیا مقام تھا اور اسلام نے عورت کو کس قدر بلند عزت عطا کی ۔
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Fazail-o-Masail  -  Aurat Ka Maqam
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2543) Times & Downloaded (658) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-09-13
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months