We are updating NafseIslam, so you might experience some issues. We are sorry for the incovenience caused.


Nijasaton Ki Pehchan
Book Name: Nijasaton Ki Pehchan
Author: Allama Mufti Akmal Attari
یہ مبارک رسالہ پاکی پلیدی کے بارے میں اپنے اندر مکمل معلومات لیے ہوے ہے ۔۔۔ ایک وہ مبارک دور تھا جب ہر شخص ضروریات زندگی کے شرعی مسائل سے واقف تھا اور ایک یہ دور ہے کہ ڈاکٹر، انجینیئر، ماسٹر ، پی ایچ ڈی کہلانے والے لوگ پاکی پلیدی کے مسائل سے نا آشنا ہیں۔۔ تو ضرورت اس امر کی تھی کوئی ایسی محتصر سی کتاب ہو جو اپنے اندر پاکی پلیدی کی مکمل معلومات کا احاطہ کیے ہوے ۔۔ تو عصر حاضر کے ولی کامل حضرت الیاس قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ نے جہاں عصر حاضر کے دوسرے مسائل کے عوام کو حل عطا فرماۓ وہیں آپ نے یہ مختصر سا مبارک رسالہ تصنیف فرما کر امت مسلمہ کی راہنمائی فرما‎ئی ہے یہ رسالہ کیا ہے گویا دریا کو کوزے میں بند کیا گیا ہے اور ہے بھی عام فہم انداز میں ۔ قارئین اس رسالے کا مطالعہ کریں۔ ان شاءاللہ پاک رہنے اور پلیدی سے بچنے کا ذہن بھی بنے گا اور پاک رہنا بھی نصیب ہو گا ۔ان شاءاللہ
Categories : Books Of Fiqh (Jurisprudence)  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Fiqh Hanafi
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (10083) Times & Downloaded (2421) Times.
Download : Download Uploaded : 2006-06-18
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months