Book Name: Tohfa-e-Hussainia - Jild 001
Author: Muhammad Ashraf Sayalvi
زیر نظر کتاب " تحفہ حسینیہ "کے اسلوب بیان کے بارے میں اس کے مصنف رقم دراز ہیں کہ اس کتاب میں سب سے پہلے حضرت شیخ الاسلام خواجہ محمد قمرالدین قدس سرہ کے رسالے "مذہب شیعہ" کا متعلقہ حصہ حرف بہ حرف نقل کیا گیا ہے تاکہ مکمل رسالہ اس تحفہ میں شامل ہو کر اس میں خیرو برکت کا موجب ہو پھر جہاں ضرورت محسوس ہوئی ہے اپنی طرف سے بطور تتمہ و تکلمہ مزید حوالہ جات اور دلائل و براہین ذکر کۓ ہیں بعد ازاں علامہ ڈھکو صاحب کے رسالہ "تنزیہہ الامامیہ" کا متعلقہ حصہ انہیں کے الفاظ میں نقل کیا ہے مگر اختصار کے ساتھ اور بعد ازاں اسکا شق وار رد کر کے یہ فیصلہ ناظرین و قارئین پر چھوڑ دیا ہے کہ وہ تحفہ حسینیہ کے مہر نیمروز کی تیز روشنی میں خود ہی بتلائیں کہ حق و صداقت کس طرف ہے اور دجل و فریب کس طرف۔ ------------- To Read & DownLoad this book , Click the link below
Categories : Rawafiz  -  Asma o Sifat e Bari Taala  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2752) Times & Downloaded (772) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2010-05-11
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months