Book Name: Ustad Ki Ahmiyat
Author: Maulana Muhammad Tajammul Raza Attari
زیر نظر کتاب "استاد کی اہمیت" کی تصنیف کے بارے میں اس کے مصنف لکھتے ہیں کہ "دوران تدریس مشاہدے میں یہ بات دیکھنے میں آئی کہ طالب علم علم تو حاصل کر رہا ہے مگر استاد کے فیض و برکات سے محروم ہے استاد کی قدرو قیمت وہ نہیں ہے جو ہونی چاہیے ، عزت و احترام و تعظیم و تکریم میں کافی کمی پائی جاتی ہے ۔طلباء حضرات اصل میں استاد کی اہمیت سے اجاگر نہیں ہیں اور اساتذہ کرام اس موضوع پر شاگردوں کو سمجھاتے ہوۓ ہچکچاتے ہیں جبکہ اس موضوع پر بھی سمجھانا چاہیے یہ بھی تربیت میں شامل ہے تربیت صحیح نہ ہونے کی وجہ سے طالب علم علم تو حاصل کر لیتا ہے مگر حقیقت میں وہ منزل تک نہیں پہنچ پاتا اس وجہ سے جب وہ خود استاد بنتا ہے تو اپنے شاگردوں کی اصلاح نہیں کر پاتا۔ اس بنا پر دیگر قاری صاحبان نے مشورہ دیا کہ ایسی کتاب منظر عام پر لائی جاۓ جس میں استاد کی اہمیت اور آداب کتب ، آداب مدرسہ ، آداب کلاس وغیرہ کی وضاحت ہو ۔ ان تمام تر معاملات کے پیش نظر یہ کتاب تصنیف کی ۔ ---------------------------------------------------------------------------- To Download or read this book Click , The link below
Categories : Rights Of A Teacher  -  Huqooq-ul-Ibaad
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (5875) Times & Downloaded (1133) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2010-05-11
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months