Book Name: Sarkar (Sallallaho Alaihi Wasallam) Meidan-e-Jang Mein
Author: Maulana Noor Bakhsh Tawakkli
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و‍ آلہ وسلم کی ذات گرامی جلال و جمال الہی کا حسین امتزاج ہے لیکن جمال کا پہلو اس قدر غالب اور نمایاں ہے کہ ظہور جلال کے وقت بھی جلوۂ جمال آنکھوں کے سامنے رہتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آپ کی صورت و سیرت کا ذکر جمیل ہو تو ذوق لطیف ایک روحانی کیف و سرور سے سر شار ہو جاتا ہے خوش بخت ہیں وہ لوگ جو آٹھوں پہر بندگئ زلف و رخ میں مصروف رہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "سرکار علیہ الصلوۃ والسلام میدان جنگ میں"کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔ اس بیان کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔
Categories : Sirat-e-Mustafa  -  Miscellaneous  -  Biography - Seerat  -  Azmat-e-Mustafa
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3773) Times & Downloaded (953) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2010-05-11
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months