Book Name: Shan-e-Nabowat (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Author: Mufti Muhammad Khan Qadri
ایک بد مذہب جاہل شخص "پروفیسر زاہد حسین مرزا"نے ایک کتاب "مقام نبوت جاہلیت اور اسلام کے تصورات" لکھی جس میں اس نے اللہ تعالی کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں حقارت امیز اور گستاخانہ انداز اپنایا کہیں اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فقر اختیاری کا مذاق اڑایا اور کہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جاہل ثابت کرنے کی کوشش کی۔کہیں اس خبیث نے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مجبور محض کہہ کر توہین کی اور کہیں اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام سطح کا انسان و بشر ثابت کرنے کی بے ہودہ کوشش کی ہے ۔بلکہ یہاں تک لکھ دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعثت سے پہلے ایمان سے واقف نہ تھے جس کی وجہ سے مسلمانان کشمیر میں اضطراب و پریشانی کی لہر دوڑ گئی ، وہاں کے مشا‏ئخ و علماء اور عوام نے جہاں اس فتنہ کو ختم کرنے کے لیۓ دیگر نہایت ہی اعلی کاوشیں کی وہاں انہوں نے یہ ضرورت بھی محسوس کی کہ اس کتاب کا قرآن و سنت کی روشنی میں رد لکھا جانا چاہیے تاکہ مسلمانوں کے نظریات و عقائد کی حفاظت کی جاسکے ۔ اس گستاخانہ کتاب کے رد میں یہ کتاب تصنیف کی گئ۔ یہ کتاب جہاں مذکورہ کتاب کی تردید ہے وہیں یہ عقائد صحیحہ کا مجموعہ بھی ہے ۔
Categories : Radd-e-Bad Mazhab  -  Beliefs - Aqaid  -  Azmat-e-Mustafa  -  Khasayes-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2411) Times & Downloaded (566) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2010-03-29
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months