Book Name: Ahl-e-Bayt Aur Imam Abu Haneefa
Author: Allama Ghulam Mustafa Mujaddadi
صدیوں سے ایک گروہ اپنی وراستی تدلیس کے ہاتھوں مجبور ہو کر امت مسلمہ کے بلند پایہ افراد کے درمیان انتشارات و اختلافات ثابت کرتا آرہا ہے اور اس مذموم فکر کی آڑ میں اپنے اسلام دشمن مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے ۔ سب سے پہلے اس گروہ نے حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے درمیان تنازعات کے افسانے گھڑے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جوں جوں یہ گروہ تاریخ کی راہوں پر سفر کرتا رہا اس کے نظریات کی تاریکی اور بڑھتی رہی ، حضرت امام حسن و حسین رضوان اللہ اجمعین پر محبت و مودت کے پردے میں اس نے تکالیف و مصائب کے وہ پہاڑ توڑے کہ پڑھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ امامان اہل بیت روشن بصیرت تھے اور انہوں نے ہی اس ناپاک گروہ کا سب سے پہلے رد کیا ۔۔۔ اس ناپاک گروہ نے اہل بیت اطہار اور حضرت امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی غلط نظریات پھیلانے کا ناپاک بیڑا اٹھا رکھا ہے ۔۔۔ حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ تو اہل بیت اطہار کو اپنے لیے ناصرف باعث رحمت بلکہ ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں اور اہل بیت اطہار رضوان اللہ اجمعین نے بھی امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر ہمیشہ شفقت اور کرم کا ہاتھ رکھا اور ان کو اپنے فیض سے مالا مال کیا اور ان کی شان بھی عوام وخاص میں ظاہرکی۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے پہلے تو امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی شان جو علماۓ ربانی بیان کرتے آۓ اس کی اک جھلک دکھلائی ہے پھر امام ابو حنیفہ اور اہل بیت اطہار کے آپس میں محبت کا جو علاقہ تو وہ بیان کیا۔
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Aitrazat Ke Jawabat  -  Ahl-e-Bayt e Athaar  -  Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Seerat-e-Imam Abu Haneefa Rahmatullah Alaih
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (4187) Times & Downloaded (1613) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2010-01-26
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months