Book Name: Fatmi O Ghair Fatmi Syed
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
اس کتاب کے بارے میں اس کے مصنف رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ "فقیر کی یہ تصنیف حضرت امام جلال الدین رحمۃ اللہ علیہ کے رسالہ الزرنبیہ کا ترجمہ مع طویل مقدمہ از فقیر اہل علم کے لیے علم خصوصا اور عوام اہل اسلام کے لیۓ عمومی تحفہ ہے ۔اس میں ناصرف اولاد زینب بنت سیدنا علی المرتضی از فاطمہ رضی اللہ عنھم کے لقب سید کی بحث ہے بلکہ رسول اکرم یںصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بہت سے رشتہ داروں کو سید کہلوانے کی تفصیل ہے۔امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ اسے عام خاندان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جواز کی طرف مائل ہیں اور اہل سنت قدماء بھی اسے عام کہتے چلے آۓ" ۔
Categories : Ahl-e-Bayt e Athaar
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2858) Times & Downloaded (734) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2009-09-26
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months