Book Name: Eid Milad-un-Nabi (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Author: Munir Ahmad Yusufi
زیر نظر کتاب "عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم" لکھنے کی غرض و غایت " ضد براۓ ضد اور کج بحثی" کو ختم کروانا ہے ۔ ہم امتی ہیں، ہمیں اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت و شان بیان کرنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی کیا برکتیں ہیں۔ لوگ اپنی بچیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے ، عورتوں کو معاشرے کا ذلیل رکن سمجھا جاتا تھا ، انسانیت دم توڑ رہی تھی ۔ کمزوروں کو غلامی کے طوق میں جکڑا ہوا تھا ۔ یتیموں ، بیواؤں اور کمزوروں کا کوئی پرسان حال نہیں تھا کہ رب ذولجلال نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو "وما ارسلنک الا رحمۃ اللعلمین " کا تاج پہنا کر بھیجا۔ ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہم ان پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں جو سارے نبیوں علیہم السلام کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ تبارک وتعالی کے محبوب ہیں ۔ ہمیں آپ کی شان و عظمت کا چرچا کرنا چاہیے ۔ وہ چاہے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے ہو یا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے ۔
Categories : Birthday of Prophet  -  Conflicted Issues
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2974) Times & Downloaded (646) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2009-07-12
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months