Book Name: Risala ILm e Tasawwuf
Author: Sahizada Abulhassan Wahid Rizvi
خالق حسن و جمال نے اپنے کلام بےمثال قرآن پاک میں ارشاد فرمایا "وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون" [ترجمہ:میں نے جنوں اور انسانوں اپنی عبادت (معرفت)کے لیۓ پیدا فرمایا ہے]........ مفسرین کرام کا ارشاد ہے کہ آیۂ کریمہ میں عبادت سے مراد معرفت ہے ۔ اسی علم معرفت کا دوسرا نام "علم تصوف" یا "علم سلوک" ہے ۔ زیر نظر رسالہ "علم تصوف " تصوف کی بنیادی معلومات پر مشتمل ہے ۔ جو ابتدائی درجوں کے طلبہ و طالبات اور سالکین و مریدین کے لیے تحریر کیا گيا ہے ۔
Categories : Fazayel-o-Masayel  -  Tasawwuf (Mysticism)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (7412) Times & Downloaded (1427) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2015-11-03
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months