Book Name: Ya Rasool Allah App Se Muhabbat Aur Durood Kion
Author: Shaykh Hassan Bin Obaid Ba Habishi
Translation / Research: Pro Muhammad Afroz Qadri Chiriya Koti
Compile / Simplification: Pro Muhammad Afroz Qadri Chiriya Koti
زیر نظر کتاب کی افادیت کے بارے میں اس کتاب کے مترجم فرماتے ہیں۔ "مکہ مکرمہ کے کلیۃ الشریعۃ الاسلامیہ سے فارغ التحصیل اور جدہ کی سر زمین پر تعلیم قرآن و حدیث کی گونا گوں خدمات انجام دینے والی معروف دینی شخصیت حسن بن عبید باحبیشی نے یہ کتاب کن مقاصد کے پیش نظر لکھی ہے ، اس کا صحیح علم تو انھیں کو ہو گا ؛ تاہم بظاہر اپنے مذہب و مسلک سے ہم آہنگ ہونے کے باعث یہ کتاب ہمیں بڑی پسند آئی؛ اس لیے آپ کے استفادے کے لیے پہلی فرصت میں اس کا ترجمہ کر کے آپ کے رو برو رکھ دیا۔" مترجم صاحب فرماتے ہیں کہ "مصنف موصوف نے اس کتاب میں محبت و عقیدت کے آبشار بہا بہا دیے ہیں ، اور سطر سطر میں عشق و ادب کے کتنے مہ و خورشید اتار دیے ہیں ، انھیں آپ شمار تو نہیں کر سکتے، ہاں ان کی تابانیاں آپ کے ایوان وجود کو روشن ضرور کر دیں گی"۔ سعودی عریبیہ کی سرزمین سے "یا رسول اللہ ! لماذ ا احبک ولماذا اصلی علیک" کے عنوان سے شائع ہونے والی اس کتاب کو پڑھ کر ایک حیرت انگیز خوشی کا احساس ابھرتا ہے ۔ ماضی قریب میں شیخ محمد بن علوی مالکی اور شیخ عبدہ یمانی علیہما الرحمہ کے بعد اس سر زمین سے ایسی ایمان افروز ، روح پرور ، عشق بداماں اور محبت نواز کتاب پہلی بار دیکھنے کو ملی ہے ۔ اس لیے حلقہ اہل علم میں اس کی پذیر ائی ہونی چاہیے۔
Categories : Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Azmat-e-Mustafa  -  Birthday of Prophet  -  Fazail-o-Masail  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (6394) Times & Downloaded (1383) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2015-07-12
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months