Book Name: Nojwano Ki Hikayat Ka Encyclopedia
Author: Pro Muhammad Afroz Qadri Chiriya Koti
زیر نظر کتاب "نوجوانوں کی حکایات کا انسائیکلوپیڈیا" دراصل نوجوانوں کو اپنے درخشاں ماضی سے جوڑنے اور انھیں تابندہ و پائندہ مستقبل فراہم کرنے کی غرض سے لکھی گئی ہے ۔ حکایتوں کی زبان چونکہ وعظ و تلقین اور پندو نصائح کے لیے بہت مؤثر مانی گئی ہے ، نیز اسے بھرپور دلچسپی اور قلبی لگاؤ کے ساتھ پڑھا اور سنا جاتا ہے ؛ اس لیے حکایتوں اور سبق آموز کہانیوں پر مشتمل صالح لٹریچر کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ _______________ حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی................. خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (20209) Times & Downloaded (2948) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2015-07-12
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months