Book Name: Urs KaSaboot
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
اہل سنت کے نزدیک بزرگان دین یعنی اولیاء اللہ کے اعراس جائز ہور صدہا فیوض و برکات کے حصول کا موجب ہیں۔ یہ رسالہ "عرس کا ثبوت" دیوبندیوں کے مندرجہ ذیل اقوال کے رد میں لکھاگیا ہے: (1-) مولوی رشید احمد گنگوہی نے لکھا کہ" معینہ عرس کا طریقہ سنت کے خلاف ہے۔فلہذا بدعت ہے"................ (2-) اسی گنگوہی نے دوسری جگہ ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ " کسی عرس و مولود میں شریک ہونا درست نہیں اور کوئی عروس و مولود درست نہیں" ----------------------------- اس کتاب میں مصنف علیہ رحمۃ نے قرآن و سنت سے ثابت کیا کہ عرس و مولود شرع میں ناجائز نہیں ہے۔
Categories : Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Conflicted Issues  -  Urs  -  Esaal-e-Sawab  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Fatawa (Verdicts)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (4002) Times & Downloaded (974) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2015-04-26
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months