Book Name: Haq Par Kaun
Author: Allama Muhammad Zaffar Attari
ابتداۓ افرینش سے اس عالم رنگ و بو میں کئی مرتبہ بہار آئی اور کئی مرتبہ چمن اجڑا اسلام کے لہلہاتے گلشن کو بہتوں نے سیراب کیا اور بے شمار فتنہ پردازوں نے اسے اجاڑنے کی ناکام کوشش کی ہر دور میں نت نۓ فتنے پیدا ہوتے رہے اور حق کے آگے تہ تیغ ہوتے رہے ۔ حق و باطل کا یہ معرکہ جو چودہ سو سال سے زائد عرصہ کو محیط ہے دور حاضر تک جاری ہے ۔ زمانہ قریب میں امت مسلمہ کے اندر ابتداء پاک و ہند میں ایک عظیم انتشار پیدا ہوا اور قلیل عرصے میں پورے عالم اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس طرح امت محمدیہ دو گروہوں "بریلویت و دیوبندیت" میں تقسیم ہو گئی ۔۔۔۔۔۔ اس انتشار کے پیچھے کون سے عوامل اثر انداز تھے اس موضوع پر ہماری گفتگو نہیں ہماری گفتگو ان دونوں گروہ کے عقائد کی نشاندہی کرنا اور پھر یہ ثابت کرنا ہے کہ" حق پر کون ہے؟ " تاکہ ہمارے پریشان حال عوام صحیح راہ اختیار کر سکیں۔زیر نظر کتاب "حق پر کون؟" اسی ضمن میں تصنیف کی گئی ہے اس کتاب کے اندر سب سے پہلے عقیدہ پھر قرآن و حدیث سے ثبوت اور بزرگان دین رحمہم اللہ کے نظریات و عقائد کا اہتمام کیا گیا ہے اور مسئلہ کی مزید وضاحت کے لیۓ آخر میں اعتراضات کے جوابات کا بھی التزام ہے۔
Categories : Tauheed o Shirk  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2710) Times & Downloaded (882) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2008-09-09
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months