Book Name: Bidaat Ke Khilaaf 100 Fatway
Author: Moulana Muhammad Shahzad Turabi Qadri
امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ عنہ کی ذات بابرکت محتاج تعارف نہیں بلکہ عاشقان رسول کے تعارف کا باعث ہے مگر گستاخان رسول نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ان پر بدعتوں کے جاری کرنے والے کا الزام لگایا حالانکہ ایک عقلمند شخص ان کے فتاوی اور تحریروں کا مطالعہ کر کے اس حقیقیت کو پا سکتا ہے کہ وہ تو نہ صرف سنتوں کو زندہ کرنے والے بلکہ سراپا سنت تھے۔۔۔ اس کتاب میں مصنف نے ان کی تحاریر سے چند نمونے پیش کیے ہیں کہ کس طرح امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ نے بدعتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا اور اسلام کا بول بالا کیا
Categories : Radd-e-Bad Mazhab  -  Bidat  -  Aitrazat Ke Jawabat
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (14559) Times & Downloaded (2766) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2014-07-27
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months