Book Name: Majmooa-e-Salwaat ul Rasool - Jild 004
Author: Unknown Author / Writer
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا بہت بڑی عبادت بھی ہے اور سعادت بھی۔اللہ تعالی کی بارگاہ میں تقرب کا ذریعہ و وسیلہ ہے تو بارگاہ رسالت میں حضور و شہود کا بھی۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے رفعت درجات ، محو سیئات اور حصول حسنات کا موجب ہے تو محمد کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے حصول دیدار اور جوابی تسلیمات و دعوات کا اور روز محشر اللہ تعالی کا سایۂ عرش میں راحت و سکون کے حصول کے باعث ہے تو رحمت مجسم کے قرب اور ظل عاطفت کے حصول کا بھی ۔زیر نظر کتاب میں مصنف نے درود و سلام کی اہمیت ، اس کے فضائل و فوائد اور ثمرات و برکات اور نہ پڑھنے کی نحوست اور محرومی پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔
Categories : Birthday of Prophet  -  Azmat-e-Mustafa  -  Salat-o-Salam  -  Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3992) Times & Downloaded (336) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2014-07-22
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months