Book Name: Jawani Ki Barbadi
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
پیارے نوخیز نوجوانو! تمہیں ابھرتی ہوئی جوانی کا صدقہ ، سنبھلنا ، بچنا ، ہوشیار رہنا دیکھو دیکھو اس گلی میں قدم بھی نہ رکھنا جہاں تمہاری جوانی کے چور بستے ہیں تمہاری عمر بھر کی کمائی برباد ہو گی سخت ناپاک امراض کی مزید سزا ساتھ ملے گي ، خدا کے دربار میں رو سیاہ اور اور دنیا کی آنکھوں میں بے قدر ، عمر بھر کے لیۓ صحت سے مایوس ، عافیت آرام اور چین کی زندگي خواب و خیال ہو جاۓ گی عقل والے انسان کا کام ہے کہ دوسروں کو دیکھ کر عبرت حاصل کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر کتاب "جوانی کی بربادی " نوجوانوں کے لیے بہت عمدہ تحریر ہے اس کا مطالعہ نوجوانوں کے لیے بہت ضروری ہے تاکہ وہ ان مہلکات سے بچ سکیں جو ان کی جوانی کو برباد اور آخرت کو خراب کر دیتے ہیں
Categories : Sins  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Others
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2400) Times & Downloaded (645) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2007-05-02
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months