Book Name: Huzor Ka Murday Zinda Karna
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
مردے زنده کرنا "کن" کے متعلقات میں سے هے.جیسے کے دوسرے امور تکوینیه "کن " سے متعلق هیں.حضرت سیدنا عیسی علیه السلام کا مردے زنده کرنے کا معجزه تو منکرین کمالات مصطفی بھی مانتے هیں. انهیں تو صرف اپنے نبی صلی الله علیه وسلم اور آپ کی امت کے اولیاء کے کمالات کا انکار هے .حالانکه حضرت عیسی علیه السلام کے معجزه میں بھی یهی عقیده ھے که مردوں میں روح لوٹانا یا جن میں روح نھیں ان میں روح پیدا کرنا. الله کا کام ھے کیونکه خالق حقیقی توصرف الله تعالی ھے.سیدنا عیسی علیه السلام کا کام تو صرف "قم باذن الله" فرمانا ھے .ایسے ھی حضور سرور عالم صلی الله علیه وسلم اور آپ کی امت کے اولیاء کے بارے میں بھی همارا یهی عقیده ھے که تخلیق تو الله تعالی کی ھے ان کا کام " کن" یا "قم" فرمانا یا دعا فرماناھے......... مصنف نے آقا کریم صلی الله علیه وسلم اور آپ کے غلاموں کے اس کمال کو قرآن و حدیث سے ثابت کیا ھے.
Categories : Quranic Literature  -  Sirat-e-Mustafa  -  Risaalat  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (5731) Times & Downloaded (1145) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2014-07-22
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months