Book Name: Arshiya
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
بعض نادان اور بخیل الطبع لوگ ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معراج شریف میں عرش تک تشریف لے جانے کا انکار کرتے ہیں ، یہ ان کی عقل کی خرابی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر رسالہ میں مصنف علیہ رحمۃ نے نہ صرف یہ کہ دلائل سے عرش تک جانا ثابت کیا ہے بلکہ منکرین کے اعتراضات کے تفصیلی جوابات دیتے ہوۓ ان کا بھر پور محاسبہ بھی فرمایا ہے ۔ مصنف علیہ رحمۃ کے دلائل نہایت قوی اور ٹھوس ہیں ۔ جابجا حوالہ جات کے اہتمام نے اس رسالہ کو علمی و تحقیقی دنیا میں لا کھڑا کیا ہے یہ رسالہ دیکھنے میں تو اگرچہ اسی (80) صفحات پر مشتمل ہے مگر درحقیقت مصنف نے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے۔ آج کی مصروف دنیا میں وقت کی قلت ہے اس لحاظ سے حجم مناسب ہے اگر اسے مزید پھیلا دیا جاتا تو کئی سو صفحات بنتے ۔
Categories : Maujzaat  -  Sirat-e-Mustafa  -  Miracles Mojza Karamat  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Beliefs - Aqaid  -  Ahadees of Prophet Muhammad  -  Quranic Literature
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3529) Times & Downloaded (404) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2014-07-22
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months