Book Name: Melad Ya Wafat
Author: Muhammad Saleem Barakti Misbahi Barelvi
12 ربیع الاول شریف کو تمام مسلمانان عالم اپنے محسن و کریم آقا جناب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشیاں مناتے اور اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اسی روز اپنی نعمت عظمی (یعنی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)عطا فرمائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض نام نہاد مسلمان ، شیطان بصورت انسان ، نۓ نۓ (بے معنی) سوالات قائم کر کے ، اس عظیم ہستی کی ذات والا صفات پر اعتراضات قائم کر کے ، جہاں اپنی بد بختی کا ثبوت فراہم کرتے ہیں ، وہیں سادہ لوح مسلمانوں کے ایمانوں کو خراب کرنے اور انہیں ان کارہاۓ خیر سے روکنے کی بھرپور مذموم کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔پیش خدمت رسالہ "میلاد یا وفات" دراصل اسی طرح کے گمراہ کن ، فتنہ انگیز اور بھونڈے اعتراضات کا جامع ، مفصل اور مدلل جواب ہے ۔۔۔۔ جس کے مطالعہ سے ایمان مسلم ایک نئی تازگی پاتا ہے ۔
Categories : Aitrazat Ke Jawabat  -  Birthday of Prophet  -  Conflicted Issues
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3058) Times & Downloaded (625) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months