Book Name: Ya Rasul Allah Ap Sy Mohabbat Aur Ap Pr Durud Kyon?
Author: Sorry! Author will be added soon
زیر نظر کتاب "یارسول اللہ ﷺ آپ سے محبت اور آپ پر درود کیوں؟ "عقیدت و محبت کی خوشبوئیں لٹاتی ، عظمت درود کے نغمات سناتی ، اور عشق و ادب کے آداب سکھاتی ایک ایمان افروز تحریر ، جسے پڑھنا شروع کریں تو پڑھتے چلے جائیں ۔سعودیہ عربیہ کی سرزمین سے مدتوں بعد آج ایک ایسی کتاب جس کی سطر سطر معطر اور حرف حرف معتبر ہے ۔۔۔ مختصر سی کتاب ؛ مگر اپنے اندر قطرہ قطرہ قلزم کا سماں رکھتی ہے ۔ پرھیے تو پڑھتے چلے جایۓ ، نہ آنکھوں کو تھکاوٹ کا احساس ، اور نہ دل کو گبھراہٹ کا ، عشق و محبت کی وارفتگی پوری کتاب ختم کرا کر ہی دم لینے دے گی۔
Categories : Azmat-e-Mustafa  -  Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (1663) Times & Downloaded (414) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-25
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months