Book Name: Maa Ky Anchal py Shabnam Tapakti Rahi
Author: Taufeeq Ahsan Barkati Misbahi
زیر نظر کتاب کے مصنف جناب توفیق احسن مصباحی تخلیقی طور پر بڑے فعال ہیں ، نثر و نظم دونوں راہوں میں وہ شریک سفر ہیں ، اپنے مقدور بھر انہوں نے اپنے شعری و نثری اثاثے کو پوری طرح سے مالا مال کرنے کی کوشش کی ہے ، اور ایک حد تک اس میں کامیاب بھی ہیں ، زیر نظر منظوم کتاب ان کے تخلیقی سفر کا ایک پڑاؤ ہے ، اس کتاب کا رنگ ، خوشبو اور ذائقہ بہر حال الگ ہے ، مگر یہ کہنا مشکل ہے کہ سوجھ بوجھ اور ستھرا ذوق رکھنے والوں کے کے لیے یہ کتاب لذت کام و دہن ثابت ہو گی ۔
Categories : Huqooq-e-Waledain
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2624) Times & Downloaded (520) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-25
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months