Book Name: Imam Hussain Radi Allah Anho Aur Yazeed Ke Wakeel
Author: Dr Mahmood Ahmad Saqi
اس کتاب کی کا مقصد تحریر یہ ہے کہ لوگ آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حقوق سے شناسا ہوں کیونکہ اس دور میں کچھ مسلمان آل رسول کا احترام نہ کرنے کی وجہ سے بہت سی نیکیوں سے محروم اور انجانے پن کی وجہ سے ان کی شان میں گستاخی کر بیٹھتے ہیں ۔ضرورت تھی کہ مسلمانوں کو ایسے احکامات سے آگاہ کیا جاۓ........................ الحمد اللہ یہ کتاب اس ضرورت کو ہر طرح پورا کرتی ہے کیونکہ مصنف کتاب نے اس سلسلہ میں کوئی پہلو ادھورا نہیں چھوڑا ۔ ہر بات کو قرآن و حدیث اقوال صحابہ و آثار سے ثابت کیا ہے اور ایسی تفصیلی روشنی ڈالی ہے کہ اس کتاب کے پڑھنے کے بعد اس موضوع پر کسی قسم کی تشنگی باقی نہیں رہتی۔............................... مصنف نے اس جماعت کو بھی بے نقاب کیا ہے جو یزید خبیث لعین کی وکالت کرتی نہیں تھکتی اور امام حسین رضی اللہ عنہ کی بے ادبی کرتی ہے ۔ تا کہ مسلمان اس جماعت کے مکرو فریب سے بچ سکیں۔
Categories : Radd-e-Bad Mazhab  -  Karbala  -  Ahl-e-Bayt e Athaar  -  Aulad-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3077) Times & Downloaded (1391) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months