Book Name: Aqa (Sallallaho Alaihi Wasallam) Ke HAzir Nazir Honay Ka Saboot
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
ہر دور میں ہر مسئلہ میں اختلاف ہوتا رہا ہے لیکن "حاضرو ناظر " ایک ایسا خوشنصیب مسئلہ تھا کہ کسی کا بھی اختلاف نہیں تھا ، جںانچہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ؛ "ترجمہ: یعنی باوجود یکہ علماۓ امت میں اختلافات اور مذاھب کی کثرت ہے اس مسئلہ(حاضرو ناظر) میں کسی کا بھی اختلاف نہیں کہ حضور علیہ اسلام اپنی حقیقی زندگی میں بلا تاویل بفیر احتمال مجاز کے دائم اور باقی ہیں اور امت کے اعمال پر حاضراور ناظر ہیں" مگر شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے بعد جب ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت آئی تو انگریز وظیفہ خور مولویوں نے انگریز کے ایماء پر اس عقیدے کو بھی غبار آلود کرنے کی ناکام کوششیں شروع کی جس کا تحفظ علماء حق نے ہر دور میں کیا اور یہ کتاب بھی اس مقدس سلسلے کی اک کڑی ہے
Categories : Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Azmat-e-Mustafa  -  Sirat-e-Mustafa  -  Birthday of Prophet  -  Conflicted Issues  -  Beliefs - Aqaid  -  Ikhtiyaraat-e-Mustafa  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (5324) Times & Downloaded (2014) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months