Book Name: Rafa Yadain
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
مصنف علیہ رحمۃ زیر نظر رسالہ کی تصنیف کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ "غیر مقلدین وہابی خود کو اہلحدیث بتا کر مسلمانوں میں فتنہ برپا کرتے ہوۓ عوام کو ایسیاحادیث و روایات صحیحہ و غیر صحیحہ دکھاتے ہیں جن پر ابتداۓ اسلام میں عمل رہا اور جن احادیث و روایات پر صدیوں سے عمل رہا ہے انہیں از خود ضعیف قرار دے کر ٹھکرا دیتے ہیں بالخصوص نماز کے متعلق وہ اختلاف جو احناف و شوافع و دیگر ائمہ کا چلا آرہا تھا وہ حنفیوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں ۔ فقیر نے ان کے تمام دھوکہ و فریب کے ازالہ میں ضخیم کتابیں اور رسالے لکھ کر "شتر بے مہار رہابی" کا مجموعہ تیار کیا ہے ، چونکہ عوام اتنی بڑی کتاب کو پڑھنے کے لیۓ وقت نہیں رکھتے اسی لیۓ ان کا خلاصہ کر کے ہر مسئلہ کو علیحدہ علیحدہ شائع کیا جا رہا ہے ۔(زیر نظر) رسالہ فقیر کی کتاب "فتح العینین فی ترک رفع الدین" کا خلاصہ ہے ۔ صرف چند احادیث صحیحہ احناف کے دلائل اور چند احادیث وہابیوں کی پیش کردہ کے جوابات ہیں ۔
Categories : Conflicted Issues  -  Books Of Fiqh (Jurisprudence)  -  Raf-ul-Yadain
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (1922) Times & Downloaded (649) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-19
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months